ممبئی : ٹی وی اینکر ارنب گوسوامی سے ممبئی پولیس نے این ایم جوشی مارگ پولیس اسٹیشن میں کل 12 گھنٹوں تک پوچھ تاچھ کی ۔ یہ پوچھ تاچھ ٹی وی شو پر سونیا گاندھی کے خلاف ریمارکس سے متعلق تھی ۔ کانگریس لیڈر نتن راوت نے ارنب کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے ۔