اندور 5 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) مدھیہ پردیش کے اندور شہر میں ایک 36 سالہ سابق بینک مینیجر کو اپنی شریک حیات کے قتل اور اسے سانپ کے کاٹنے سے ہونے والی موت ظاہر کرنے پر گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ ملزم کا کہنا ہے کہ اسے یہ خیال ایک ٹی وی سیرئیل دیکھنے سے آیا تھا ۔