ٹی وی چینلس خبررسانی کے بجائے نقلی تصویریں بنانے میں مصروف

,

   

Ferty9 Clinic

پلوامہ دہشت گرد حملے پر میڈیا چینلس کی جانب سے خبررسانی کے بجائے جھوٹی خبریں اور نقلی تصویریں بنانے کی جیسے کوئی فیکٹری کھل گئی ہے ۔ زیر نظر تصویر میں دہشت گرد کو سوئس گھڑی اور پولیس سٹ اینڈ ویسٹ میں دکھایا گیاہے جو اس کی اصل تصویر نہیں ہے بلکہ فوٹوشاپ استعمال کرتے ہوئے پولیس سوٹ فریم میکر سافٹ ویر کے ذریعہ تیارشدہ نقلی فوٹو ہے ، جس کو اصلی فوٹو کے طور پر پیش کیا جارہا ہے ۔اس قسم کی غلط خبررسانی کے سبب عوام کے مختلف طقات میں نفرت پھیل رہی ہے ۔