ٹی ۔ ہب انکوبیٹیڈ Sites60 ( www.sites60.com ) کا آغاز

   

حیدرآباد ۔ 20 ۔ جولائی : ( پریس نوٹ) : ٹی ۔ ہب انکوبیٹیڈ اسٹارٹ اپ کی جانب سے حیدرآباد میں اختراعی Chat GPT پر مبنی پلیٹ فارم کا آغاز کیا گیا ۔ اس پلیٹ فارم sites60.com کا آغاز کل یہاں ایک ایونٹ میں مسٹر جیش رنجن پرنسپل سکریٹری ، آئی ٹی اینڈ انڈسٹریز ، حکومت تلنگانہ ، مسٹر انیش انتھونی ، سی او او ، ٹی ہب اور مسٹر راجیو راولپاٹی ، فاونڈر sites60 نے کیا ۔ اس کا استعمال کرتے ہوئے کوئی بھی 60 سکنڈ میں اپنا ویب سائٹ بناسکتا ہے ۔۔