ٹی -20 ورلڈ کپ کا امکان کم: ارون دھومل

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی۔ 9مئی ( سیاست ڈاٹ کام )ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے خزانچی ارون دھومل نے کل کہا کہ اس سال آسٹریلیا میں ٹی -20 ورلڈ کپ کا امکان کم ہے۔دھومل نے سڈنی مارننگ ہیرالڈ سے کہا کہ آسٹریلیا میں اکتوبر-نومبر میں ٹی -20 ورلڈ کپ کا امکان کم ہی ہے۔ایسا صرف سفر کی پابندیوں کی وجہ سے نہیں ہے۔کھلاڑی طویل عرصے سے کرکٹ سے دور ہیں۔