پارلیمان میں اسدالدین اویسی کے حلف برداری کے دوران جے شری رام کے نعرے لگائے گیے، صدر مجلس نے جواب میں اللہ اکبر کی صدا بلند کی

,

   

Ferty9 Clinic

مودی سرکار کے دوبارہ اقتدار میں انے کے بعد پارلیمان کا پہلا سیشن کا آغاز ہو چکا ہے جس میں پہلے تمام نو منتخب اراکین حلف لے رہے ہیں، صدر مجلس اتحاد المسلمین اور حیدر آباد سے رکن پارلیمان جناب اسد صاحب نے آج صبح حلف لیا انکی حلف برداری کے دوران شر پسند کچھ زیادہ ہی اچھل رہے تھے، اور جی شری رام کے نعرے لگانے لگے، مگر صدر مجلس خاموش رہنے والوں میں سے نہیں ہیں انہوں صدائے تکبیربلند کر ایوان کفر میں شرکت پسندوں کو منھ توڑ جواب دیا۔

واضح رہے کہ اس بار مجلس کے دو ارکان منتخب ہوئے ہیں، اورنگ آباد سے نو منتخب رکن پارلیمان امتیاز جلیل صاحب کل حلف لے چکے ہیں۔

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2254872887929346&id=1033436536739660