نئی دہلی : پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس نومبر کے چوتھے ہفتے میں 29 تاریخ سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع نے جمعہ کو بتایا کہ ایک ماہ طویل سیشن کوویڈ پروٹوکول کے مطابق شروع ہوگا ۔ یہ سیشن کرسمس سے قبل ختم ہوجائے گا۔