حیدرآباد /3 ستمبر ( سیاست نیوز ) کمشنر ایجوکیشن اینڈ پالی سیٹ کنوینر نوین متل نے بتایا کہ پالی سیٹ 2021 داخلوں کیلئے 15 ستمبر سے خصوصی کونسلنگ کا اہتمام کیا جارہا ہے ۔ اسکے ذریعہ پالی سیٹ امتحان لکھنے والے طلبہ کو نشستیں آلاٹ کی جائیں گی ۔ طلبہ کو 5 اور 6 ستمبر کو ویب آپشن دینے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ 6 ستمبر کو آپشنس مزید9 ستمبر تک متعلقہ کالجس میں طلبہ سیلف رپورٹنگ کریں۔ مزید تفصیلات کیلئے
https://tspolycet.nic.in
کا مشاہدہ کیا جاسکتا ہے ۔ N۔