پانچ ممالک کے سفیروں نےاسناد صدر کو پیش کیں

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی: پانچ ممالک چاڈ، برونڈی، فن لینڈ، انگولا اور ایتھوپیا کے سفیروں نے بدھ کو صدر دروپدی مرمو کو اپنی اسناد پیش کیں۔چاڈ کے سفیر ڈی لوسینین، برونڈی کے سفیر بریگیڈیئر جنرل الائے بیجانڈوی، فن لینڈ کے سفیر کیمو لیہدیوارتا، انگولا کے سفیر کلیمینٹ پیڈرو فرانسسکو اور ایتھوپیا کے سفیر ڈیمکے امبولو نے صدارتی ہاوس میں منعقدہ تقریب میں صدر کو اپنی اسناد پیش کیں۔