پانی کے جہاز کے کنٹینر میں 25 تارکین وطن زندہ پائے گئے

   

Ferty9 Clinic

٭ نیدرلینڈ سے برطانیہ جانے والے پانی کے جہاز میں موجود ٹرک کے ریفریجریٹر کنٹینر میں 25 تارکین وطن زندہ پائے گئے جن میں سے دو کو ہاسپٹل منتقل کیا گیا جبکہ دیگر کا بندرگاہ پر میڈیکل چیک اپ کیا گیا۔ یہ واقعہ اسیکس، برطانیہ میں ٹرک کنٹینر سے 39 نعشیں دستیاب ہونے کے ایک ماہ بعد پیش آیا ہے۔