پاپلر فرنٹ آف انڈیا کے عہدیداروں کا انتخاب

   

حیدرآباد ۔ /23 فبروری (راست) پاپلر فرنٹ آف انڈیا کی نیشنل جنرل اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سال 2020 ء تا 2022 کیلئے عہدیداروں کا باضابطہ انتخاب عمل میں آیا ۔ نو منتخب عہدیداروں میں جناب او ایم اے سلام (چیرمین) ، جناب ای ایم عبدالرحمن (وائس چیرمین) ، جناب انیس احمد (جنرل سکریٹری) ، جناب افسر پاشاہ اور جناب وی پی نصرالدین (سکریٹریز) اور جناب کے ایم شریف (خازن) شامل ہیں ۔