پاپوا نیو گنی میں فسادات، 15 افراد ہلاک

   

Ferty9 Clinic

سڈنی: پاپوا نیو گنی میں چہارشنبہ کو ہوئے فسادات میں 15 لوگوں کی موت ہو گئی۔ آسٹریلیائی براڈکاسٹنگ کارپوریشن (اے بی سی) نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔میڈیا آؤٹ لیٹ نے لائی میٹرو کمانڈ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ کل ملک کے دارالحکومت پورٹ مورسبی میں ہونے والے فسادات میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے تھے ، جب کہ پی این جی کے دوسرے سب سے بڑے شہر لائی میں سات افراد مارے گئے تھے ۔