پاپوا نیو گنی میں 5.6 شدت کے زلزلہ کے جھٹکے

   

Ferty9 Clinic

نیویارک، 21 جولائی (سیاست ڈاٹ کام ) پاپوا نیو گنی میں ہفتہ کو 5.6 شدت کے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔زلزلہ کا مرکز 59.79 کلومیٹر گہرائی میں جنوبی عرض البلد اور 149.5069 ڈگری مشرقی طول البلد میں تھا۔