پاکستانی بے بھروسہ ہیں : ایمن الظواہری

   

نئی دہلی ۔ 10 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سربراہ القاعدہ ایمن الظواہری نے پاکستانیوں کو بے بھروسہ کہا ہے۔ انہوں نے ایک ویڈیو میں پاکستان کی آمی اور حکومت کو امریکہ کے کٹھ پتلی ہیں اور وہ مجاہدین کا استحصال کرتے ہیں۔