٭ واشنگٹن : آئی سی سی نے اپنے ٹوئیٹر پر ایک تصویر شائع کی ہے جس میں ایک پاکستانی مداح کو پاکستان ۔ آسٹریلیا ٹی 201 امریکہ میں اپنی سہاگ رات کو دیکھا ، وہ شمالی امریکہ میں کئی برس سے مقیم تھا اور رات دیر گئے پاکستان کا کھیل دیکھتے ہوئے پکڑا گیا ۔ حالانکہ یہ اس کی سہاگ رات تھی لیکن وہ کھیل ضرور دیکھنا چاہتا تھا۔