پاکستانی وزیر خارجہ کورونا سے متاثر

   

Ferty9 Clinic

اسلام آباد : وزیر خارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی نے جمعہ کو خود اعلان کیا کہ وہ کورونا وائرس مرض کی جانچ میں مثبت پائے گئے ہیں اور انہوں نے خود کو کورنٹائن کرلیا ہے ۔ قریشی نے ٹوئیٹر پر یہ اطلاع دی ۔