کراچی ، 23 ستمبر (ایجنسیز) سوپر فور میں ہندوستان کے خلاف ناکامی کے بعد پاکستانی اداکارہ مریم نفیس کا ردعمل سوشل میڈیا پر موضوعِ گفتگو بن گیا۔ مریم نفیس نے بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے کہا ’محسن برو، انڈر19کے لڑکوں کو ہی کھلا لو، پلیز۔