پاکستانی ٹیم کو ٹریننگ کی اجازت

   

نہیں دے سکتے: ڈی جی ہیلتھ نیوزی لینڈ
کرائسٹ چرچ۔نیوزی لینڈ کے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر ایشلے بلومفیلڈ نے کہا ہے کہ احتیاطی تدابیرکو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے وہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو ٹریننگ کی اجازت نہیں دے سکتے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایسی اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ہوٹل کے کمروں باہر آئیں۔