پاکستانی ٹی وی میزبان ضمانت پر رہا

   

لاہور ۔ 11 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی ٹی وی کی میزبان جس پر توہین انگیز تبصرہ حکومت، عدلیہ اور سراغ رساں محکموں کے خلاف کرنے کا الزام ہے اور جو گرفتار کرلی گئی تھی آج ضمانت پر رہا کردی گئی ۔