پاکستان ، جموں و کشمیر کی ترقی کیلئے عوام کو گمراہ نہیں کرسکتا : وزارت خارجہ ہند

   

نئی دہلی۔ 10 اگست (سیاست ڈاٹ کام) آرٹیکل 370 کی معطلی کے بعد پاکستان نے ہندوستان کیساتھ سفارتی تعلقات کو جس طرح منقطع کیا ہے، اس سے پاکستان کی مایوسی ظاہر ہوتی ہے۔ وزارت خارجہ نے کہا کہ اگر جموں و کشمیر میں ترقی ہوتی ہے تو وہ وہاں کے عوام کو گمراہ نہیں کرسکتا، کیونکہ پاکستان کی دانست میں وادی میں ترقی کا مطلب سرحدپار دہشت گردی کا خاتمہ ہے۔