پاکستان آنے والے افغان ٹرک ڈرائیوروںکیلئے اب ویزا لازمی

   

اسلام آباد: پاکستان نے ٹرک ڈرائیوروں کو عارضی دستاویزات کی بنیاد پر پاک افغان سرحد عبور کرنے کی موجودہ پالیسی کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ اب ایسے لوگوں کیلئے پاسپورٹ پر ویزا ہونا لازمی ہوگا۔ گزشتہ روز پاکستان میں خارجہ امور سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کی صدارت حنا ربانی کھر نے کی۔