پاکستان دہشت گردوں کیلئے بدستور محفوظ پناہ گاہ : یو ایس رپورٹ

   

واشنگٹن : پاکستان نے 2019ء میں دہشت گردی کیلئے فنڈس کی فراہمی کو روکنے اور ہندوستان کیخلاف عسکری گروپوں کیخلاف کارروائی کرنے میں معمولی درجہ کے اقدامات کئے۔ کانگریس کی رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان دہشت گردوں کیلئے بدستور محفوظ پناہ گاہ ہے۔ صدر ٹرمپ نے جنوری 2018ء میں پاکستان کیلئے امداد روک دی تھی۔