بنگلورو ۔ /12 جون (سیاست ڈاٹ کام) امولیا لیونا جس نے فبروری میں مخالف سی اے اے ۔ این آر سی ریالی میں اسٹیج پر پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگاتے ہوئے سنسنی پیدا کردی تھی ، اسے بنگلور کی عدالت نے گزشتہ روز ضمانت عطا کردی ۔ 19 سالہ امولیا کو /20 فبروری کو گرفتار کیا گیا تھا اس نے ایک موقع پر فرار ہوجانے کی دھمکی دی تھی ۔