پاکستان سے واپسی کے بعد میکا سنگھ کا ’بھارت ماتا کی جئے‘ ویڈیو جاری

,

   

ممبئی۔16 اگست (سیاست ڈاٹ کام) گلوکار میکا سنگھ نے آج ٹوئٹر پر ایک ویڈیو ڈالتے ہوئے بھارت ماتا کی جئے اور وندے ماترم گاتے ہوئے دیکھے گئے۔ واضح رہے کہ وہ گزشتہ دنوں پاکستان میں سابق صدر پرویز مشرف کے ایک رشتہ کی شادی میں مظاہرہ کرنے کے بعد واپس ہوئے ہیں ۔ انہوں نے ٹوئٹ کیا کہ آپ تمام کا شکریہ جو آپ تمام نے ہمارا گرم جوشانہ خیرمقدم کیا۔