٭ پاکستان کے وزیر شہری ہوا بازی غلام سرور خاں نے قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ ملک کے 860 فعال پائیلٹس کے منجملہ 262 پائیلٹس کے پاس فرضی لائسنس ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ انہوں نے امتحان نہیں دیا بلکہ کسی اور کو پیسہ دے کر امتحان کامیاب کیا۔ پاکستان انٹرنیشنل ایرلائینس نے فرضی لائسنس کی بناء پر 150 پائیلٹس کو معطل کردیا ہے۔
