پاکستان میں آسٹریلیا ناکام

   

لاہور۔31 ۔ جنوری ۔ (ایجنسیز) ۔ پاکستان میں آسٹریلیا کو دوسرے T20 انٹرنیشنل میں بھی شکست فاش دے کر سیریز 2-0 سے جیت لی ۔ آخری میچ اتوار کو کھیلا جائے گا ۔ پاکستان نے 198/5 کا شاندار اسکور کیا اور آسٹریلیا کو 108 پر آل آوٹ کردیا ۔ کپتان سلمان آغا کو 76 رنز بنانے پر میچ ایوارڈ دیا گیا ۔