پاکستان میں بارش:کراچی میں برقی کی زد میں آنے سے 6افراد کی موت

   

٭ پاکستان میں کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی گرج چمک کے ساتھ تیز بارش اوربارش کے دوران کرنٹ لگنے اور دیگر حادثات میں 2 بھائیوں سمیت 6 افراد کی موت اور ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔پولیس اور ریسکیو ذرائع کے مطابق سائٹ کے علاقے میں بارش کے دوران بجلی کا تار موٹر سائیکل سواروں پر آگرا جس کے نتیجے میں کرنٹ لگنے سے 2 افراد ہلاک ہوگئے ۔