پاکستان میں سفارتکار کی طلبی

   

Ferty9 Clinic

اسلام آباد ، 7 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے ہفتہ کو اعلی ہندوستانی سفارت کار گورو اہلوالیا کو طلب کیا اور ایل او سی کے پاس ہندوستانی دستوں کی مبینہ فائرنگ پر پاکستان کا احتجاج درج کرایا۔