کراچی ، 28 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک سینئر پاکستانی لیڈر تین افراد میں شامل ہے جو صوبہ بلوچستان میں لب سڑک پیش آئے ایک دھماکہ میں ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ کئی دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں۔ مولانا محمد حنیف ہلاک ہوئے جن کا تعلق جے یو آئی ۔ ایف سے ہے۔