پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی پر غور

   

Ferty9 Clinic

اسلام آباد، 10 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کورونا وائرس کے پھیلاؤ کیخلاف جاری لاک ڈاؤن میں نرمی پر غور کر رہا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس لاک ڈاؤن کی وجہ سے پاکستان میں 18 ملین ملازمتیں خطرے میں ہیں۔ حکومتی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے آج بتایا کہ پاکستان زرعی اور تعمیراتی شعبوں کو دوبارہ فعال کرنے پر غور کر رہا ہے۔