پاکستان میں پشاور بس ریاپڈ ٹرانزٹ کو مسافروں نے دھکا دیا

   

Ferty9 Clinic

پشاور : پاکستان کے سب سے اعلیٰ معیاری پشاور بس ریاپڈ ٹرانزٹ کی خرابی کے بعد مسافروں نے بس سے اتر کر اسے دھکا لگایا ۔ اس واقعہ کی تصویر وائرل ہوتے ہی عوام اور اپوزیشن قائدین نے حکومت پاکستان پر تنقیدیں شروع کیں اور اپنے ردعمل میں ٹوئیٹر پر لکھا گیا کہ پاکستان کی عوام کو اس پراجکٹس سے ہمہ رخی فائدے حاصل ہورہے ہیں ۔ بس خراب ہونے پر مسافر دھکا لگائے تو ان کی صحت بھی اچھی رہے گی ۔