اسلام آباد 15 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) نئے کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے پاکستانیوں کی جملہ تعداد 4 ہوگئی جبکہ اخباری اطلاعات کے بموجب ایک اور پاکستانی شہری کے نئے وائرس کی وباء میں مبتلا ہونے کی توثیق ہوگئی۔