پاکستان میں کورونا وائرس سے 54افراد کی موت، 3864متاثر

,

   

Ferty9 Clinic

اسلام آباد،7 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا وائرس (کووڈ -19)کے کیسز بڑھتے جارہے ہیں اور منگل کو اس وائرس سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 3864ہوگئی جبکہ مرنے والوں کی تعداد 54 ہے۔ دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس سے پہلی موت کی اطلاع ہے ۔ پاکستان کا صوبہ پنجاب کووڈ -19 سے سب سے زیادہ متاثر ہے ۔