پاکستان میں کورونا وائرس متاثرین 6500 سے متجاوز

,

   

اسلام آباد، 16اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ 19) کے پھیلنے کا سلسلہ جا ری ہے اور جمعرات کو ملک میں وبا کے متاثرین کی تعداد ساڑھے چھ ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ اب تک 124 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔بدھ کو کورونا وائرس کیسز 6146 تھے جو آج بڑھ کر 6505ہو گئے ۔پاکستان میں ایک طرف جہاں وائرس متاثرین کی تعداد اوراس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ رہی ہے ۔