پاکستان میں ہندوستانی فلمیں ممنوع

   

Ferty9 Clinic

٭ پاکستان نے جمعرات کو ملک کی تھیٹروں میں ہندوستان کی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد کردی جسے جموں و کشمیر کے خصوصی درجہ کو نئی دہلی کی جانب سے منسوخ کئے جانے کے بعد دونوں طرف کشیدگیوں کے درمیان اقدام سمجھا جارہا ہے۔

شاہ رخ خان کو ملبورن میں تہنیت
٭ سوپراسٹار شاہ رخ خان کو انڈین فلم فیسٹول آف ملبورن کے دسویں ایڈیشن کے موقع پر جمعرات کو ’’ ایکسلنس ان سنیما ایواڈ دیا گیا ‘‘ ۔