نئی دہلی ؍ واشنگٹن 21 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے خفیہ طور پر تقریباً 4,000 دہشت گردوں کے نام اپنی ’واچ لسٹ‘ سے حذف کردیئے ہیں جن میں 2008 ء کے ممبئی حملے کے بڑے منصوبہ سازوں میں شامل شخص بھی ہے۔ مصنوعی انٹلی جنس فرم نے انکشاف کیا ہے کہ ہندوستان اور بقیہ دنیا کو دہشت گردی سے پریشان کرنا پاکستان کی تاریخ رہی ہے۔
