پاکستان نے تھار ایکسپریس کو بھی معطل کردیا

   

Ferty9 Clinic

٭ پاکستان کے وزیرریلوے شیخ احمد نے ہندوستان کیلئے روانہ ہونے والی تھار ایکسپریس ٹرین کو معطل کا اعلان کیا۔ اس سے قبل سمجھوتہ ایکسپریس بھی منسوخ کی جاچکی ہے۔ تھار ایکسپریس جودھپور اور کراچی کو براہ مناباؤ ۔ کوکراپار مربوط کرتی ہے۔ جموں و کشمیر کے متعلق دستور کی دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد پاکستان میں ہندوستان کے ساتھ سفارتی تعلقات کی سطح کو کم کردیا تھا جس کے بعد یہ اس کا تازہ ترین فیصلہ ہے۔