پاکستان نے کی پھر فائر بندی معاہدے کی خلاف ورزی، ہندوستان نے بھی دیا منھ توڑ جواب

,

   

Ferty9 Clinic

پاکستان کی فوج کی طرف سے فائر بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی ہے اور کشمیر کے قصبہ اور کیرنی سیکٹر میں بارود برسائے ہیں، ہندوستان کی فوج نے بھی منھ توڑ جواب دیا ہے۔

کہا جا رہا ہے کہ یہ حملہ صبح سات بجے کے قریب ہوا، اور یہ فائرنگ لگ بھگ چالیس منٹ تک جاری رہی، ہندوستان نے بھی منہ توڑ جواب دیا ہے اور فی الحال امن کی صورت حال ہے۔ مگر لوگوں میں ڈر اور خوف اب بھی ہے۔

اس سے پہلے بھی جب لگاتار حملے ہوۓ ہندوستان کی فوج نے اس کا منھ توڑ جواب دیا ہے اس کے باوجود بھی پاکستان اپنی حرکتوں سے باز نہیں آ رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کی فائرنگ کا مقصد حالات تشویشناک بنانا ہے،اور کشمیر کے سدھرتے حالات کو خراب کرنا ہے۔

YouTube video