دبئی۔ آسٹریلیا کے سابق اوپنر اور پاکستانی ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم 24 اکتوبر کو ہندوستان کے خلاف ٹی 20 ورلڈ کپ میچ میں جیت کی دعویدار ہوگی اس ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے مشیر بنے ہیڈن پاکستانی کامیابی کیلئے پرعزم ہیں۔