پاکستان کا دورۂ آئر لینڈ ملتوی

   

Ferty9 Clinic

کراچی۔15 مئی(سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کا مجوزہ دورہ آئرلینڈ ملتوی کردیا گیا ہے۔پی سی بی نے کہا ہے کہ پاکستان کو آئرلینڈ میں دو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنا تھے، جو 12 اور 14 جولائی کومقرر تھے۔