پاکستان کو دہشت گردی سے دوری کا برطانوی صداقت نامہ

   

لندن /24 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) حکومت برطانیہ نے ماہرین تعلیمات اور ماہرین جنوبی ایشیاء امور پر مشتمل ایک کمیٹی قائم کی ہے تاکہ وہ پاکستان کو دہشت گردی سے دور ہوجانے کا صداقت نامہ دینے کے امکانات تلاش کرسکیں ۔ ہندوستان برادری نے جو برطانیہ میں مقیم ہے ۔ اس سلسلے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔ انہوں نے برطانوی دانشوروں کی ریاست جموں و کشمیر کی حقیقی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے ایک کمیٹی بھی قائم کی ہے ۔