٭ ایشین ڈیولپمنٹ بینک نے پاکستان کیلئے ہنگامی قرض کے طور پر ایک ارب امریکی ڈالر کی منظوری دی ہے۔ یہ قرض پاکستان کو اپنے عوامی مالیہ کی بہتری اور سست روی سے متاثر معیشت کو مستحکم بنانے میں مدد کے طور پر ہمہ رخی اقتصادی اصلاحات کیلئے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت دیا گیا ہے۔