پاکستان کی جانب سے دہشت گردوں کی پشت پناہی کے انکشاف پر ٹرمپ کی برہمی

   

Ferty9 Clinic

٭ اقوام متحدہ کیلئے سابق امریکی سفیر نیکی ہیلے نے اپنی نئی کتاب میں یہ انکشاف کیا ہیکہ امریکی صدر اس وقت شدید برہم ہوگئے جب انہیں بتایا گیا کہ پاکستان دہشت گردوں کی پشت پناہی کرتا ہے جو امریکی فوجیوں کو ہلاک کرتے ہیں۔