پاکستان کی دوسری شاندار جیت نیوزی لینڈ کو 5 وکٹ سے ہرایا

   

Ferty9 Clinic

شارجہ : پاکستان نے آئی سی سی ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں اپنی لگاتار دوسری جیت درج کراتے ہوئے آج نیوزی لینڈ کو 5 وکٹ سے واضح شکست دے دی۔ بابر اعظم نے اِس بار بھی ٹاس جیتا ۔ کین ولیمسن کی ٹیم نے 134/8 اسکور کئے۔ حارث رؤف نے 4/22 کی زبردست بولنگ کی جس پر اُنھیں میچ ایوارڈ دیا گیا۔پاکستان نے 8 گیندیں قبل 135/5 کے ساتھ جیت درج کرائی۔