پاکستان کی فضائی حدود بحال

   

Ferty9 Clinic

کراچی ، 26 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے پلوامہ حملہ کے بعد کشیدگی بڑھنے پر تقریباً ایک ماہ اپنا ایئر اسپیس بند رکھنے کے بعد آج اسے پوری طرح کھولتے ہوئے کمرشیل فلائٹس کو بحال کیا۔