پاکستان کے تعلقات کا درجہ گھٹانے پر سلمان خورشید کا تبصرہ ’’ہندوستان کو متاثر نہیں کریگا‘‘

   

٭ لکھنو : سینئر کانگریس قائد سابق وزیر خارجہ سلمان خورشید نے چہارشنبہ کے دن کہا کہ پاکستان کے سفارتی تعلقات کا درجہ گھٹادینے کے فیصلے سے ہندوستان پر کوئی اثر نہیں پڑے گا ۔ انھوں نے کہاکہ آج کل باہمی تعلقات برقرار رکھنے کی اہمیت ہے ۔ پاکستان کا فیصلہ اُس کی کوتاہ بینی ہے اور اس سے ہندوستان کو کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔