٭ پاکستان کی حکمراں جماعت کے ایک قائد نے ملک کے سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف کے خلاف توہین رسالت کا معاملہ درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ خواجہ آصف نے کچھ عرصہ قبل تمام مذاہب کے یکساں ہونے کی بات کہی تھی ۔ اسلام آباد میںایک مندر کی تعمیر کے تنازعہ کو لے کر خواجہ آصف نے بعض قانون سازوں سے کہا تھا کہ پاکستان کا آئین تمام مذاہب کے لوگوں کو اپنی اپنی عبادت گاہوں کی تعمیر کی اجازت دیتا ہے۔