پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا عمرہ کی ادائیگی کےلیے اپنی بیوی کے ہمراہ سعودی کا کیا دورہ

,

   

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اپنی شریک حیات کے ہمراہ عمرہ کی آدائیگی کےلیے سعودی عرب چلے گئے ہیں، انہوں نے جمعہ کے دن عمرہ ادا کیا، ملی اطلاع کے مطابق انکے لیے کعبہ کا دروازہ بھی کھول دیا گیا تھا۔

https://www.instagram.com/imrankhan.pti/?utm_source=ig_embed&ig_mid=XH8yKwABAAFY1bD4Qg_UE22StS4L

جب عمران خان کے ساتھ انکی بیوی طواف کر رہی تھی تو وہ برقعہ میں ملبوس تھیں اور انکے ہاتھ بھی ڈھنکے ہوئے تھے۔

آپ کو بتادیں کہ آج وزیراعظم عمران خان سعودی سربراہ سے ملاقات کریں گے اور کشمیر معاملہ پر ان سے بات چیت کریں گے اور یہ بتائیں گے کہ اسلامی ممالک کو کشمیر کا ساتھ دینا چاہیے۔ کہ انکی معاشی حالات میں کیسے سدھار آجائے اور ان سے کیسے رشتہ داری رکھیں اس بارے میں بات کریں گے۔

انکا اپنی تیسری بیوی کے ساتھ اس سال کا دوسرا عمرہ ہے، کرکٹ سے سیاست دان بنے عمران خان کی یہ تیسری بیوی ہے، اور ان کی بیوی وہ پہیلی عورت ہے جو سعودی کے اسلامک اورگنائزیشن کے اجلاس میں اپنے شوہر کے ساتھ شریک ہوئی تھی۔

(سیاست نیوز)