پاکستان کے وزیر قانون نذیر تارڑ مستعفی

   

اسلام آباد : پاکستان میں جوڈیشل کمیشن کی میٹنگ کے بعد کل دیر رات وفاقی وزیرقانون نذیر تارڑ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ تارڑ نے اتوار کو لاہور میں عاصمہ جہانگیر کی جانب سے الزامات کے پس منظر میں اپنا استعفیٰ دے دیا۔تاہم ان کا استعفیٰ ابھی تک قبول نہیں کیا گیا ہے ۔وزیر قانون پر چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کے ساتھ کچھ جونیئر ججوںکے حق میں ووٹ ڈالنے کیلئے زبردست دباؤ تھا۔