پاکستان کے چیف جسٹس نے مندر کا افتتاح کیا

   

Ferty9 Clinic

کرک (خیبر پختونخواہ) : چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے دیوالی کے موقع پر خیبر پختونخواہ کے علاقہ کرک میں اُس مندر کا افتتاح کیا جسے مقامی افراد نے نقصان پہنچایا تھا۔ یہ مندر حکومت کی سرپرستی میں دوبارہ تعمیر کی گئی۔ جسٹس گلزار نے کہاکہ ہم اقلیتی حقوق کا تحفظ چاہتے ہیں۔